Advertisement
Advertisement
Advertisement

بین الاقوامی دنیا مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کو سننا چاہتی ہے، سلطان محمود چوہدری

Now Reading:

بین الاقوامی دنیا مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کو سننا چاہتی ہے، سلطان محمود چوہدری
سلطان چوہدری

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دنیا مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کو سننا چاہتی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی جس میں سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میرے والد قرارداد الحاق پاکستان پاس کرنیوالوں میں شامل تھے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے سے پہلے کشمیری قیادت نے غازی ملت کی رہائش گاہ پر اجلاس کرکے قرارداد الحاق پاکستان پاس کی، کشمیر کی آزادی کے لیے فیصلہ کن موڑ ہے، ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ اس مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر لائیں۔

    بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی مرضی اور منشا کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، بھارت نے نا صرف مقبوضہ کشمیر میں بلکہ اپنے ملک میں بھی اقلیتوں کے ساتھ مظالم کیے ہیں۔

   صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بے پناہ مظالم کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے نوجوان جدوجہد کو جاری رکھ ہوئے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں اندرونی مزاحمتی تحریک دنیا کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی دنیا مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کو سننا چاہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر