 
                                                                              ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا تختہ الٹ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ مذاق پر مذاق کیا جا رہا ہے، پاکستان کی معیشت کا تختہ الٹ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ روپے کی قیمت اس طرح سے گر رہی ہے کہ روپے کا کوئی نام و نشان نہ رہے، حکومت پاکستان دیوالیہ کے نام پر پاکستانیوں کے خون پسینے کے اثاثے بیچنے جا رہی ہے۔
مزمل اسلم نے کہا کہ یہ سازش کے بعد مداخلت ہے۔
Advertisementحکومت پاکستان دیوالیہ کے نام پر پاکستانیوں کے خون پسینے کے اثاثے بیچنے جا رہی ہے۰ یہ سازش کے بعد مداخلت ہے pic.twitter.com/BOfoVyaiXo
— Muzzammil Aslam (@MuzzammilAslam3) July 23, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 