
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ دنیا آگے بڑھ رہی ہے اور پرانا پاکستان پیچھے جا رہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے جاری کردہ بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ صحیح تو کہا کیونکہ پرانے پاکستان میں سارے اضلاع کی حالت تحصیلوں والی کر دی۔
صحیح تو کہا کیونکہ پرانے پاکستان میں سارے اضلاع کی حالت تحصیلوں والی کر دی – دنیا آگے بڑھ رہی ہے اور پرانا پاکستان پیچھے جا رہا ہے –
جب آیگا عمران ۔۔۔ بنے گا نیا پاکستان ۔۔۔ انشاء اللہ تعالیٰ— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) July 14, 2022
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ دنیا آگے بڑھ رہی ہے اور پرانا پاکستان پیچھے جا رہا ہے، جب آئے گا عمران بنے گا نیا پاکستان انشاء اللہ۔
واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد لاہور میں آج دوپہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیخ رشید نے میڈیا کو شرکت کی دعوت بھی دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News