Advertisement
Advertisement
Advertisement

بغیر ماسک مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی عائد

Now Reading:

بغیر ماسک مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی عائد
عید قرباں میں 18 دن باقی رہ گئے، مویشی منڈی قربانی کے جانوروں سے بھر گئی

حکومت پنجاب کی جانب سے بغیر ماسک مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر، حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام کے لئے مویشی منڈیوں میں داخلے کے لئے ماسک پہننا لازم ہے۔

مویشی منڈیوں کی انتظامیہ بیوپاریوں اور خریداروں کے لیے ماسک کا استعمال اور سینیٹائزر کی فراہمی یقینی بنائیں۔

 

 تمام شہری عوامی مقامات، دفاتر، پبلک ٹرانسپورٹ پر ماسک پہننے کے پابند ہوں گے ۔

عوام الناس سے درخواست ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر سماجی فاصلے اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں۔

Advertisement

محکمہ صحت کے مطابق 12 سال سے زائد عمر کے تمام افراد ویکسی نیشن یقینی بنائیں گے۔

اسکے علاوہ ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نوٹیفیکیشن کا باقاعدہ اطلاق یقینی بنائیں گے۔

دوسری جانب آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس  ہوا جس میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قیام امن کے حوالے سے پولیس اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔

اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال کو بہتر بنانے کے حوالے سے کچھ ضروری ہدایات  بھی جاری کی گئیں۔

آئی جی سندھ نے مویشی منڈی کے مرکزی روٹس اور دیگر ملحقہ سڑکوں پر سیکیورٹی کو مزید  سخت  کرنے کی ہدایت کی  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر