
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارول اسٹوڈیوزکی گزشتہ سال ریلیز ہونے والی معروف فلم’ شان چی دی لیجنڈآف دی ٹین رنگز ‘کے ہدایتکار ڈیسٹن ڈینئل کریٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی مارول نئی فلم ’ایوینجرز دی کینگ ڈائنسٹی‘ اور’ ایوینجرز سیکریٹ وارز‘ سال 2025 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
فلموں کے شائقین کی جانب سے مارول اسٹوڈیو کی فلمیں بےحد پسند کی جاتی ہے۔
یاد رہے کہ ہیں حالیہ برسوں میں ریکارڈ توڑ مارول فلموں نے ہالی ووڈ اورعالمی باکس آفس پر غلبہ حاصل کیا ہے۔
واضح رہے کہ سال 2019 کی “ایوینجرز: اینڈگیم” مارول کی سب سے زیادہ کما کر دینے والی فلموں میں سے ایک ہے جس نے 2.79 بلین ڈالر سے زیادہ کمائے اور شائقین میں بےحد مقبول ہوئی۔
AdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News