Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہی گیروں کو 28 کروڑ کی مچھلی کی ’قے‘ مل گئی

Now Reading:

ماہی گیروں کو 28 کروڑ کی مچھلی کی ’قے‘ مل گئی

ماہی گیروں کے ایک گروپ کو 28 کروڑ روپے مالیت کی وہیل مچھلی کی قے مل گئی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پڑوسی ملک بھارت میں وہیل مچھلی کی اس قے کو امبرگر کہتے ہیں جو انتہائی مہنگے داموں فروخت ہوتی ہے۔

ماہی گیرو کو سمندر میں 28.400 کلو گرام وزنی امبرگریس مل گئی جو انہوں نے جمعے کی شامل ساحل پر لا کر ساحلی پولیس کے حوالے کر دی۔

پولیس نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ماہی گیروں نے امبرگریس ہمارے حوالے کی ہے۔

تاہم اس حوالے سے پولیس نے محکمۂ جنگلات کو مطلع کیا ہے اور انہوں نے یہ ہم سے وصول کی۔

Advertisement

خیال رہے کہ بھارت میں قانون کے تحت امبرگریس کی فروخت ممنوع ہے۔

واضح رہے کہ پرفیوم بنانے میں استعمال ہونے والی ایک کلو امبرگریس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریباً ایک کروڑ روپے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر