Advertisement
Advertisement
Advertisement

چلتی گاڑی کا ٹائر بدلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

Now Reading:

چلتی گاڑی کا ٹائر بدلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

اطالوی جوڑی نے چلتی گاڑی کا ٹائر بدلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اعلان کیا ہے کہ ڈرائیور مینوئل زولڈان اور ٹائر چینجر گیانلوکا فولکو نے اٹلی میں گنیز ورلڈ ریکارڈ شو کے سیٹ پر چلتی ہوئی گاڑی کا پہیہ صرف 1 منٹ اور 17 سیکنڈ میں تبدیل کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔

ویڈیو میں مینوئل کار کو ریمپ پر چلا رہے ہیں، یہیں سے گیانلوکا فولکو اندر آئے اور گاڑی کے چلنے کے دوران کھڑکی سے باہر لٹک کر تیزی سے ٹائر تبدیل کردیا۔

ترجمان گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس اطالوی جوڑی نے 1 منٹ اور 30 سیکنڈ کے پچھلے ریکارڈ کو توڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر