Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حق کی آواز بلند کرنے پر پی ٹی آئی کا بول ٹی وی کو خراج تحسین

Now Reading:

حق کی آواز بلند کرنے پر پی ٹی آئی کا بول ٹی وی کو خراج تحسین

بول نیوز کی پوری ٹیم کو حق کی آواز بلند کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے بول ٹی وی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات میں بول ٹی وی کی مقبولیت بھی دیکھ کر خوشی ہوئی۔

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ بول ٹی وی نے آزادی رائے اور پاکستان کے بیانیے کے فروغ میں بھرپور کردار ادا کیا۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ٹیم انتھک محنت کرتی ہے، بھارتی میڈیا کو ذمہ دارانہ صحافت میں پاکستان سے بہت کچھ سیکھنا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے ساتھ ہی بول نیٹ ورک کو اپنے ٹوئٹ میں ٹیگ بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کو پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے 15، مسلم لیگ (ن) نے 4 اور آزاد امیدوار نے ایک نشست جیتی تھی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
’’سگریٹ، دیگرغیرضروری اشیا پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئےضروری ہے‘‘
بول نیوزنےرواں مالی سال کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر