
سائفر ایک حقیقت تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا، عثمان ڈار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کا مشترکہ ایجنڈا صرف ن لیگ کو ذلیل کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ن لیگ وہ بلی ہے جو کھمبا بھی نہیں نوچ پا رہی۔
انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں عبرتناک شکست کے بعد قومی اسمبلی سے 10 ارکان کے استعفوں کی منظوری سے لگتا ہے پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کا مشترکہ ایجنڈا صرف ن لیگ کو ذلیل کرنا ہے۔
ن لیگ وہ کھسیانی بلی ہے جو کھمبا بھی نہیں نوچ پا رہی، ضمنی انتخابات میں عبرتناک شکست کے بعد قومی اسمبلی سے 10 ارکان کے استعفوں کی منظوری سے لگتا ہے پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کا مشترکہ ایجنڈا صرف ن لیگ کو ذلیل کرنا ہے 😜
Advertisement— Usman Dar (@UdarOfficial) July 29, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News