Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیموں کو کاٹ کر اس میں لونگ رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟

Now Reading:

لیموں کو کاٹ کر اس میں لونگ رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟

بارش کے موسم میں کھانے کی چیزوں پر مکھیاں، گھروں میں مچھر، چھوٹے موٹے کیڑے، اچار میں پھپھوندی لگنا ایک عام بات ہے۔

آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ لیموں کے اندر یوں لونگ دبا کر رکھنے سے کون سے بڑے فائدے ہوتے ہیں۔

ٹپ:

٭ ایک لیموں کو درمیان سے کاٹ کر اس میں 3 سے 4 یا لیموں اگر بڑا ہے تو 6 سے 8 لونگ اس کے اندر دبا دیں، اس کو گھر کے کونوں میں رکھ دیں، اس سے آپ کے گھر میں مچھر اور مکھیاں تو دور دور تک نہیں آئیں گی۔

٭ لیموں میں لونگ لگا کر اس کے اوپر تھوڑا سا بیکنگ پاؤڈر ڈال کر گھر میں اس جگہ پر رکھیں جہاں چیونٹیاں آتی ہوں، تمام چیونٹیاں لیموں کے پاس آکر مر جائیں گی۔

Advertisement

٭ اگر آپ نے اچار گھر میں بنا کر رکھا ہوا ہے تو اس میں لیموں کاٹ کر لونگ ڈال کر رکھ دیں، اچار میں کبھی پھپھوندی نہیں پڑے گی۔

٭ گرمی میں کھانا جلدی خراب ہو جاتا ہے تو بہتر ہے کہ کھانا جب فریزر میں رکھنے لگیں تو اس کے اوپر یہ لونگ والے لیموں کا ایک ٹکڑا رکھ دیں، کھانا بالکل بھی خراب نہیں ہوگا۔

فائدہ؟

ان ٹپس میں لیموں اور لونگ کا استعمال کیا گیا ہے جوکہ اینٹی بائیوٹک اور اینٹی فنگل ہیں، یہ کسی چیز کو خراب ہونے نہیں دیتی اور مکھیوں مچھروں کی اضافی پیدائش سے روکتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر