Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں دو پاکستان چل رہے ہیں جس کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، ناصر حسین

Now Reading:

ملک میں دو پاکستان چل رہے ہیں جس کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، ناصر حسین
ناصر شاہ

وزیربلدیات سید حسین ناصر شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں  دو پاکستان چل رہے ہیں جس کا خمیازہ  قوم بھگت رہی ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں وزیربلدیات سید حسین ناصر شاہ نے کہا کہ شیخ رشید نے ساری زندگی ضمیر فروشی کی سیاست کی لیکن پھر بھی الزام زرداری صاحب پر ۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ اگر چودھری شجاعت عمران کا ساتھ دیں تو باضمیر اور اگر زرداری صاحب کا ساتھ دیں تو غلط، اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹ چیئرمین کے انتخاب میں ووٹ  مسترد قرار دئیے جائیں تو ٹھیک اگر پرویز الہٰی کے رجیکٹ ہوں تو غلط۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مرضی کے برعکس 20  ایم پی ایز اگر وزیراعلیٰ پنجاب کوووٹ دیں تو غلط اور نااہل  جبکہ   اگر شجاعت کی مرضی کے خلاف پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے ووٹ دیں تو صحیح ۔

ناصر شاہ نے کہا کہ اس صحیح اور غلط کے بیچ میں کچھ غلط ہو رہا ہے جس کو قوم نے سمجھنا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح اس ملک میں  دو پاکستان چل رہے ہیں، جس کا خمیازہ  یہ قوم معاشی بدحالی اور غیر یقینی کی  صورت میں بھگت رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر