Advertisement
Advertisement
Advertisement

دشا پٹانی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

دشا پٹانی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ  دشا پٹانی کی بولڈ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ دیشا پٹانی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہیں۔

سوشل میڈیا پراداکارہ  کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں سیاہ بولڈ منی اسکرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اس سے قبل پوسٹ کی جانے والی تصاویر  میں اداکارہ دیشا ہ نے خود کو سیل فش (پانی کی بلی) سے تشبیہ دی ۔

Advertisement

اداکارہ کی تصویر دیکھ کر مداحوں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ ستاروں نے بھی اس پر تبصرے کئے۔

کمنٹ لسٹ میں سب کی نگاہیں ان کے مبینہ بوائے فرینڈ ٹائیگر شروف کے کمنٹ پر زیادہ گئیں۔

ایسا لگتا ہے کہ دِشا نے اپنا موازنہ مچھلی سے کیا ہے۔ تصویر میں ان کا پوز سیل جیسا دکھائی دے رہا ہے۔

دِشا کی سب سے خاص بات یہ رہی ہے کہ اگر ان کے پاس کوئی کام نہیں ہوتا تو وہ اپنی فٹنس پر توجہ دیتی ہیں۔ وہ جم اور ڈانس سیشن میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارتی ہیں۔

اس کے علاوہ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہیں اور باقاعدگی سے اپنے مداحوں کو اپنی ذاتی زندگی اور آنے والے پروجیکٹس سے متعلق اپ ڈیٹس دیتی رہتی ہیں۔ ان کا انسٹاگرام اکاونٹ دلکش تصاویر اور ویڈیوز سے بھرا ہوا ہے۔

Advertisement

واضح رہے اداکارہ دیشا نے اپنی اداکاری کا آغاز 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم ایم ایس دھونی: دی ان ٹولڈ سٹوری سے کیا تھا۔ حالانکہ اس کے بعد وہ کئی آئٹم نمبرز اور فلموں میں نظر آچکی ہیں۔

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر