پاکستان میں موجودہ معاشی بحران کے باعث جہاں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں اتنی تجاوز کر گئی ہیں وہیں غریب طبقے کی قوت بھی خرید سے باہر ہے۔

آج ہم آپ کو معمولی سی نظر آنے والی اس کولہا پوری چپل کی قیمت بتائیں گے جسے جان کر آپ کے ہوش اُڑجائیں گے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
معروف فیشن برانڈ زاراشاہجہاں کی جانب سے متعارف کروائی جانے والی اس کولہا پوری چپل کی قیمت نے سب کو حیران کردیا ۔
Zara Shahjehan kohlapuris out for 10k what’s next?
Advertisement— Husn Hai Suhana (@Fatmounh) June 30, 2022
لوکل مارکیٹ میں بہترین کولہا پوری ایک ہزار سے پندرہ سو روپے میں دستیاب ہیں جبکہ اس ڈیزائنر کولہا پوری کی قیمت ساڑھے نو ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
قیمت سُن کر صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور وہ مہنگی قیمتوں کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے دل کی بھڑاس نکال رہے ہیں۔



مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
