Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں چیونٹی کے دو معدے ہوتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ جانتے ہیں چیونٹی کے دو معدے ہوتے ہیں؟

چیونٹی عام طور پر انسانی کھانا کھاتی ہے جیسے کوئی بھی میٹھی چیز جیسے چینی، چاکلیٹ، شہد، پھل یا کینڈی وغیرہ ۔

Ants: Fun Facts about Ants & Ant Information for Kids

چیونٹی بہت طاقتور کیڑے مکوڑوں میں سے ایک ہے، یہ ایک وقت میں اپنے جسمانی وزن سے 20 گنا زیادہ وزن اُٹھاسکتی ہے، اسی وجہ سے اس کیڑے کو طاقتور کہا جاتا ہے۔

چیونٹی کے کان نہیں ہوتے ، وہ اپنے ساتھیوں کی پیروں کی آہٹ سے اُنہیں محسوس کرتی ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کے سر پر موجود اینٹیناز بھی اس کام میں اُن کی بہت مددکرتے ہیں۔

New Study: Older Ants are Better Workers | Myrmecos Blog

Advertisement

چیونٹیوں کے پھیپھڑے نہیں ہوتے، ان کے جسم میں آکسیجن چھوٹے سوراخوں کے ذریعے داخل ہوتی ہے جبکہ پیڑ پودوں سے ملنے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ ایک ہی سوراخ کے ذریعے ان کے جسم میں داخل ہوتی ہے۔

چیونٹی کی زندگی کی بات کریں تو ان میں سے کچھ چیونٹی کئی سال زندہ رہ سکتی ہیں اوراُن کے لاکھوں بچےبھی ہوتے ہیں، طویل عرصے تک زندہ رہنے والی چیونٹی کو ’ملکہ‘ کا درجہ دیا جاتا ہے۔

لیکن یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ چیونٹی کے دو معدے ہوتے ہیں، ایک معدے میں وہ اپنے لیے کھانا رکھتی ہے جبکہ دوسرے میں وہ اپنے ساتھیوں کے لیے کھانا رکھتی ہے۔

3 Most Common Ant Species in Illinois

ایک مطالعے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ چیونٹیاں کیڑے مکوڑوں میں سب سے قدیم ہیں، ان کا تعلق ڈائناسورز کے زمانے سے ہے، اسی لیے انہیں قدیم کیڑے کہا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر