Advertisement
Advertisement
Advertisement

مداخلت نرم ہو یا سخت لیکن سب کو مل کر ملک بچانا ہے، شیخ رشید

Now Reading:

مداخلت نرم ہو یا سخت لیکن سب کو مل کر ملک بچانا ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمارا ملک اس وقت تاریخ کے بدترین معاشی اور سیاسی بحران سے گزر رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سابق وفاقی وزیر داخلہ نے پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

 

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب وینٹیلیٹر پر ہیں جبکہ سینکڑوں فیکٹریاں بند ہو رہی ہیںاور ایسی اگر جلد ہی آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج نہیں آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی انتشار،خلفشار اور عدم استحکام پاکستان کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت سب کو مل کر ملک کو بچانا ہے جس کے لئے ایک ایک دن بہت قیمتی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ معاشی حالت کی بہتری کے لئے سب لوگوں کو مل کر بیٹھنا ہے ورنہ لوگ فیصلے خود اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر