Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرا بیلگیچ کی بولڈ تصاویر کے سوشل میڈیا پرچرچے

Now Reading:

اسرا بیلگیچ کی بولڈ تصاویر کے سوشل میڈیا پرچرچے

اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان نے جب سے سپر ہٹ ترک ٹیلی ویژن سیریز “دیرلیس: ارطغرل” میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، تب سے ہی انہیں پاکستان میں کافی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

بنیادی طور پر ایک فیشنسٹا، 29 سالہ نوجوان اداکارہ کے انداز کو بہت سے لوگوں نے سراہا ہے کیونکہ وہ اپنے ہر اوتار میں انتہائی خوبصورت نظر آتی ہیں۔

لیکن پاکستانیوں کی نظر میں ان کے لیے ایک احترام کا مقام ہے، جس کی ممکنہ وجہ اسلامی تاریخ پر مبنی ڈرامے میں ان کا کردار ہے۔

یہی وجہ ہے کہ عوام انہیں مغربی طرز کے ملبوسات میں قبول نہیں کر پا رہے۔

اس بار بھی یہی ہوا ہے، سوشل میڈیا صارفین اسرا کی بولڈ تصاویر دیکھ کر آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔

Advertisement

تصاویر میں انہیں سمندرمیں کروائے جانے والے بولڈ فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے اداکارہ کی ان بولڈ تصویر پر انہیں سوشل میدیا پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر