Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماحول خراب کرنا ن لیگ کی خواہش ہوسکتی ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

ماحول خراب کرنا ن لیگ کی خواہش ہوسکتی ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ماحول خراب کرنا ن لیگ کی خواہش ہوسکتی ہے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالات کنٹرول میں ہیں لیکن ماحول خراب کرنا ن لیگ کی خواہش ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 187 ارکان پرویزالہیٰ، 174ارکان حمزہ شہباز کے ساتھ ہیں، آزاد امیدوار بھی آرہے ہیں، تعداد 188 ہوجائے گی، نمبرگیم بہت آگے جاچکے ہیں، امید ہے پرامن الیکشن ہونگے۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ پولیس اور بیوروکریسی کو بھی معاملات کا پتا ہے، ہارس ٹریڈنگ کی کوششیں دم توڑ گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر