Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالاضحی کے دوران ماسک کا استعمال لازمی کریں، وزیر صحت

Now Reading:

عیدالاضحی کے دوران ماسک کا استعمال لازمی کریں، وزیر صحت
عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

 وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے دوران ماسک کا استعمال لازمی کریں۔

 کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اہم پیغام دیتے ہوئے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا  کہ کورونا وائرس سے پچاو کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے این  سی او سی میں روزانہ کی بنیاد پر اجلاس ہوتا ہے اور کورونا وائرس کی صورت کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  کورونا وائرس سے بچاؤ احتیاطی تدابیر اختیار کریں  اور سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں۔

 وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ عیدالاضحی کے دوران ماسک کا استعمال کریں اور زیادہ ہجوم والی جگہوں پر جانے سے پرہیز کریں۔

Advertisement

 عبدالقادر پٹیل کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اور ویکسینیشن اور بوسٹر ڈوز لگوایں، علماء کرام سے بھی اپیل ہے مساجد میں سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر