Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو روکنے کے لیے ایم کیوایم کا عدالت سے رجوع

Now Reading:

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو روکنے کے لیے ایم کیوایم کا عدالت سے رجوع
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری

کراچی کے نالہ متاثرین کو معاوضے کی بقیہ رقم ایک ماہ میں ادا کرنے کی ہدایت

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو روکنے کے لیے ایم کیوایم پاکستان نے عدالت میں درخواست دائرکردی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے معاملے پر ایم  کیو ایم پاکستان نے سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں درخواست دائر کی۔

ایم کیوایم نے درخواست کی فوری سماعت کے لیے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع، درخواست بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔

ایم کیوایم نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست مسترد ہونے کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ قانون سازی سے قبل سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کا حکم دیا جائے۔

ایم کیو ایم پاکستان نے درخواست سماعت کے لیے 20 جولائی کو اسلام آباد میں مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔

Advertisement

پی پی کے رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع

دوسری جانب احتساب عدالت سکھر میں پی پی کے رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی ہے جن میں اویس شاہ، رمیش لعل، ضیاء لنجار، سردار چانڈیو اور دیگرکے نام شامل ہیں۔

احتساب عدالت سکھر نے تمام درخواستوں پر 15 اگست تک عبوری ضمانت میں توسیع کی جبکہ ایم این اے رمیش لعل ، سابق صوبائی وزیر اویس قادر شاہ اور دیگرعدالت میں پیش ہوئے۔

پی پی رہنماؤں کے خلاف نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات جاری ہیں۔

ضیا لنجار، رکن صوبائی اسمبلی سردار چانڈیو برہان چانڈیو نے بھی قبل از گرفتاری ضمانت حاصل کررکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر