
ایران سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چاغی کے علاقے یک مچ کے قریب ایران سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین دی ریل ہوگئی ہے۔
اس حوالے سے ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ یک مچ کے قریب انجن سمیت 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں۔
ریلوے حکام نے بتایا کہ دالبندین سے یک مچ اور نوکنڈی تک سیلابی ریلوں نے ٹریک کو مختلف جگہوں سے بہا کر لے گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement