Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسم گرما بہتر نشوونما

Now Reading:

موسم گرما بہتر نشوونما

ہر سال موسم گرما میں جون اور جولائی کی چھٹیاں دی جاتی ہیں اور یہ تعطیلات تقریباً ڈھائی ماہ کی ہوتی ہیں ۔ ان چھٹیوں کا مقصد ایک جانب تو بچوں کو پڑھائی کے اسٹریس سے قدرے دور رکھنا ہے تو دوسری جانب ان کی غیر نصابی سرگرمیوں کی جانب دلچسپی بڑھانا ہے۔

اب تو تک ہم یہی جانتے تھے کہ ان تعطیلات کا مقصد اور مصرف صرف یہی ہے لیکن ماہرین نے موسم گرما کی تعطیلات کی کے حوالے ایک اہم انکشاف کیا ہے اوربات کی طرف توجہ دلائی ہے کہ  بچوں کی نشوونما اور بڑھوتری کا عمل موسم سرما کی نسبت موسم گرما میں تیزی سے ہوتا ہے تو گویا یہ چھٹیاں جہاں بچو ں کی دیگر سرگرمیوں کی جانب دلچسپی بڑھانے میں مدد فرہم کرتی تووہیں ان کی بہتر نشوونما میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

ماہرین کا یہ بھی کہناہے کہ ان چھٹیوں میں جب بچے پڑھائی کے اسٹریس سے دور رہتے ہیں اور سکول جانے اوقات میں گہری نیند اور پر سکون نیند لیتے ہیں اور اپنا وقت فیملی اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارتے ہیں اورکھیل کود میں حصہ لیتے ہیں تو یہ ان کے لیے دوہری افادیت رکھتا ہے۔

تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کی نشوونما بہتر ہو تو انہیں ان چھٹیوں میں اسٹریس سے دور رکھیں تاکہ ان کی بڑھوتری کا عمل متاثر نہ ہو ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر