ایک حالیہ انٹرویو میں فلم اسٹار میرا نے صبا قمر کے خلاف ریمارکس دئیے ہیں ، جس پر ٹی وی میزبان اور ماڈل متھیرا، صبا قمرکے حق میں بول پڑیں۔
متھیرا نے سوشل میڈیا پر اس معاملے کے حوالے سے اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہوئے صبا قمر کی تعریف کی اور لکھا کہ وہ ( صبا قمر) نہ تو ایسی ہیں اور نہ ہی ایسا بول سکتی ہیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہےکہ حال ہی میں عید کے موقع پر ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں میرا نے شرکت کی اور دوران انٹرویو انہوں نے صف اول کی اداکارہ صبا قمر کی اپنے لیے ناپسندیدگی سے متعلق انکشاف کیا۔
اداکارہ میرا کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ صبا قمر پہلے دن سے نہیں چاہتیں کہ میں کام کروں اور اسکرین پر نظر آؤں۔
ویڈیو دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
میرا کے اس انکشاف کے بعد شو کے میزبان نے انہیں یاد دلایا کہ آپ تو صبا قمر کے ساتھ ایک ڈرامے میں بھی جلوہ گر ہو چکی ہیں اور یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ لوگ نہیں چاہتے ہوں کہ آپ دونوں ایک ساتھ نظر آئیں۔
جس پر میرا نے بتایاکہ میں نے براہ راست تو صبا سے کچھ نہیں سنا لیکن ایسا مینجمنٹ کے لوگ کہتے ہیں کہ صبا قمر مجھ سے متعلق منفی باتیں کرتی ہیں، میرے لیے برا بھلا کہتی ہیں اور مجھے پسند نہیں کرتیں۔
میرا کا مزید کہناتھا کہ جن لوگوں نے مجھے صبا قمر سے متعلق بتایا وہ صبا قمر کے دوست ہیں اور ان کے قریبی لوگ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: میرا بھارتی سپر اسٹار سے شادی کی خواہشمند؟ نام جان کر آپ بھی حیران ہو جائینگے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
