Advertisement
Advertisement
Advertisement

خالی پیٹ ٹماٹر کھانا صحت کیلئے فائدہ مند ہے؟

Now Reading:

خالی پیٹ ٹماٹر کھانا صحت کیلئے فائدہ مند ہے؟
ٹماٹر

کیا خالی پیٹ ٹماٹر کھانا صحت کے لئے فائدہ مند ہے؟ اس سے کیا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے؟ آئیں جانتے ہیں۔

خالی پیٹ ٹماٹر کھانے کے فوائد:

1۔ ہڈیوں اور دانتوں کی صحت:

ٹماٹر میں موجود لائکو پین اور کیلشئیم ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتا ہے، اس کی وجہ سے آپ ہڈیوں کی بیماریوں سے بچ جاتے ہیں۔ اسی لئے جب آپ خالی پیٹ ٹماٹر کسی بھی شکل میں کھاتے ہیں تو یہ زیادہ زود اثر رہتا ہے۔

2۔ وزن کم کرنے میں مددگار:

Advertisement

ٹماٹرکا جوس پینا یا خالی پیٹ ٹماٹر کھانا وزن کم کرنے میں اور چربی پگھلانے میں مدد کرتا ہے۔ اس کے ساتھ کیونکہ اس میں فائبر موجود ہے۔ جس کی وجہ سے پیٹ کے مسائل سے نجات مل جاتی ہے۔

3۔ شوگر میں مفید:

شوگر کے مریض بھی ٹماٹر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ٹماٹر میں موجود نارنگن نامی مرکب شوگر کے خلاف مزاحمت کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جو خون میں گلوکوز کی سطح کو کم کرتا ہے۔

اس کے علاوہ اس میں موجود لائکوپین، بیٹا کیروٹین، پوٹاشیم، وٹامن سی، فلیوونائڈز، فولیٹ اور وٹامن ای شوگر کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

4۔ کولیسٹرول کم کرتا ہے:

ٹماٹر میں موجود لائکو پین، وٹامن ای اور بیٹا کیروٹین کولیسٹرول گھٹانے میں مدد کرتا ہے اسے بڑھنے سے روکتا ہے۔

Advertisement

اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس فری ریڈیکلز کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں ۔ کولیسٹرول کی سطح کم رہتی ہے تو بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے
سندھ میں پولیو مہم کا آغاز، وفاقی وزیر صحت نے افتتاح کیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر