Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الاضحیٰ کے موقع پر مکھیوں کو گھر سے دور رکھنے کے بہترین ٹوٹکے

Now Reading:

عید الاضحیٰ کے موقع پر مکھیوں کو گھر سے دور رکھنے کے بہترین ٹوٹکے

عید الاضحیٰ میں قربانی کے گوشت اور خون کی وجہ سے جگہ جگہ ڈھیروں پر مکھیاں آ جاتی ہیں ایسے میں ان کو بھگانا ایک نا ممکن کام لگتا ہے۔

ویسے تو دکانوں پر مکھیوں کے خاتمے کے لئے اسپرے دستیاب ہیں مگر آپ کے گھر میں بھی کچھ ایسی چیزیں موجود ہوتی ہیں جو اس حوالے سے کم خرچ اور زیادہ مددگار ثابت ہوسکتی ہیں ۔

ٹپس

٭ مکھیاں بھگانے کے لئے چار کپ سرکے میں 1 چمچ تلسی کا تیل یا پودینہ اور ایک چمچ برتن دھونے والے لیکوئیڈ ڈال کر ملائیں اور اسپرے گھر میں چاروں طرف کرلیں، مکھیاں ڈر کر بھاگ جائیں گی۔

٭ لہسن کے 2 جوے اس جگہ رکھ لیں جہاں گوشت رکھا ہوا ہے پھر دیکھیں  یہاں ایک بھی مکھی نظر نہیں آئے گی۔

Advertisement

٭ لیموں پر کالی مرچ لگا کر اس کو بھی گھر کے کونوں میں رکھ لیجئے، پھرمکھیاں یہاں کا رخ نہیں کرینگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر