Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور تعینات

Now Reading:

ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور تعینات

ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گی اہے۔

ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کا تعلق پولیس سروسز کے 21ویں کامن سے ہے جبکہ غلام محمود ڈوگر اس سے قبل بھی سی سی پی او لاہور کے اہم عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔

ترجمان لاہور پولیس نے بتایا کہ غلام محمود ڈوگر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اور سی ٹی او لاہور کے عہدوں پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں اور مختلف اضلاع میں آر پی او،سی پی او اور ڈی پی او سمیت کلیدی عہدوں پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ غلام محمود ڈوگرآر پی او ساہیوال،آر پی او فیصل اباد تعینات رہ چکے ہیں جبکہ وہ  ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی، ڈی آئی جی ٹیکنیکل پروکیورمنٹ بھی تعینات رہے ہیں۔

Advertisement

ترجمان لاہور پولیس نے مزید بتایا کہ غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور تعیناتی سے قبل ایڈیشنل آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ کے عہدے پر فائز تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر