
پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ایک شاندار افتتاحی تقریب آج شام میں ڈی چوک اسلام آباد میں ہوگی۔
وزارت اطلاعات و نشریات اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام اس تقریب میں لیزر لائٹ شو، آتش بازی اور لائیو میوزک پیش کیا جائے گا۔
اس موقع پر گلوکار ساحر علی بگا، ملکو، حمیرا ارشد، سونیا عظیم، محمد علی اور شان خان پرفارم کریں گے۔
افتتاحی تقریب صوبائی دارالحکومتوں میں بڑی اسکرینوں پر دکھائی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News