Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کی خوشحالی وخودمختاری کیلئے تجربہ کار ٹیم دن رات کام کررہی ہے، وزیرداخلہ

Now Reading:

ملک کی خوشحالی وخودمختاری کیلئے تجربہ کار ٹیم دن رات کام کررہی ہے، وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ملک کی خوشحالی وخودمختاری کیلئے تجربہ کار ٹیم دن رات کام کررہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رانا ثناء اللہ نے دنیا بھر کے مسلمانوں بلخصوص پاکستان میں عيدالاضحىٰ منانے والوں کو مبارکباد دی ہے۔

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کا کہنا تھا کہ عید قربان کا اصل مفہوم ذاتی خواہشات پر اللہ کی منشا اور رضا کو من وعن تسلیم کرنا ہے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہم سنت ابراہیمی پرعمل پیرا ہوکر ہی معاشرے کے کمزورطبقوں کی مدد کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دعاگو ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ سنت ابراہیمی کی پیروی کرنے کرنے والے مسلمانوں کے جذبہ قربانی کو قبول فرمائے اور تمام مسلمان کی عبادات اور قربانیاں قبول فرمائے۔

Advertisement

دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ دہشتگردی کا مستقل خاتمہ، تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ، کمزور کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی خوشحالی و خود مختاری کے لیے تجربہ کار ٹیم دن رات کام کررہی ہے۔ ہم آج ان کے معاہدے اور شرائط کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر