Advertisement
Advertisement
Advertisement

اصلاحات کے بغیر انتخابات سے ملکی مسائل ختم نہیں ہوں گے، سراج الحق

Now Reading:

اصلاحات کے بغیر انتخابات سے ملکی مسائل ختم نہیں ہوں گے، سراج الحق
سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اصلاحات کے بغیر انتخابات سے ملکی مسائل ختم نہیں ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نرم و گرم مداخلت کے مطالبات کی بجائے سیاستدان آپس میں مکالمہ کریں، اصلاحات کے بغیر انتخابات سے ملکی مسائل ختم نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ادارے متنازعہ بنا دیے گئے، عوام کا جمہوریت پر یقین اٹھ رہا ہے، مرکزی و صوبائی حکومتیں لوگوں کی مشکلات حل کرنے پر توجہ دیں، حکمرانوں کو اللہ کی عدالت میں بھی پیش ہونا ہے جہاں کوئی ووٹر یا سپورٹر نہیں ہو گا۔

  سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا، بے روزگاری کا طوفان تھم نہیں رہا اور گھنٹوں لوڈشیڈنگ سے کاروبار زندگی تباہ ہو کر رہ گیا ہے، بارشوں اور سیلاب سے سیکڑوں افراد لقمہ اجل بن گئے، حکمران آپسی مفادات کی لڑائی میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر