Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس تصویر میں کیا گڑبڑ ہے؟ صرف ذہین لوگ ہی جواب دے سکتے ہیں

Now Reading:

اس تصویر میں کیا گڑبڑ ہے؟ صرف ذہین لوگ ہی جواب دے سکتے ہیں

آج ہم ایک ایسی تصویری پہیلی کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس کا جواب صرف ذہین لوگ ہی دے سکتے ہیں۔

یہ تصویر دکھنے میں بہت سادہ سی نظر آرہی ہے لیکن اس میں ایک بڑی غلطی چھپی ہے اور آپ نے صرف دس سیکنڈز کے اندر اندر صحیح جواب دے کر اپنی قابلیت کا ثبوت دینا ہے۔

 کیا آپ تصویر میں پوشیدہ غلطی کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئے اگر نہیں تو ہم آپکو بتاتے ہیں کہ تصویر میں ایک خاتون کا ہاتھ موجود ہے جنہوں نے بڑی انگلی میں 2 انگوٹھیاں پہن رکھی ہیں اور پیلے رنگ کی شاندار گھڑی بھی پہنی ہوئی ہے۔

اب اس تصویر میں چھپی غلطی کے بارے میں ہم بتاتے ہیں کہ گھڑی کا ونڈر غلط جانب نصب ہے۔

Advertisement

عام طور پر ونڈر گھڑی کے فریم کے سیدھی جانب لگا ہوتا ہے تاکہ گھڑی کا مالک آسانی سے اپنے دوسرے ہاتھ کی مدد سے ٹائم سیٹ کر سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر