Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر داخلہ نے مان لیا کہ مسٹر ایکس اور وائی دھاندلی کروا رہے ہیں، شہباز گل

Now Reading:

وزیر داخلہ نے مان لیا کہ مسٹر ایکس اور وائی دھاندلی کروا رہے ہیں، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ نے مان لیا کہ مسٹر ایکس اور وائی دھاندلی کروا رہے ہیں۔

   تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے راناثناءاللہ کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیرِداخلہ مان رہے ہیں کہ مسٹر ایکس اور وائی دھاندلی کروا رہے ہیں جیسا کہ پہلے کرواتے رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ نے ضمنی الیکشن کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارا یہ محض دعویٰ نہیں پختہ یقین ہے کہ ہم ضمنی الیکشن ضرور جیتیں گے۔

انہوں نے پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا تھا کہ ضمنی انتخابات میں ’مسٹر ایکس‘ اور ’مسٹر وائے‘ کی مداخلت کے کوئی ثبوت ہیں تو وہ سامنے لائے جائیں۔

اس موقع پر وفاقی وزیر نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ’اگر عمران خان سچا ہے تو بتائے 2018 کے الیکشن میں کس نے مسلم لیگ ن کے لوگ توڑے اور کس کے کہنے پر پارٹی کے ٹکٹس تقسیم کیے گئے تھے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر