Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ساز راجامولی کو نیٹ فلکس سے شکایت کیا؟

Now Reading:

فلم ساز راجامولی کو نیٹ فلکس سے شکایت کیا؟

 نامور بھارتی فلم ساز ایس ایس راجامولی نے اوور دا ٹاپ (او ٹی ٹی) پلیٹ فارم نیٹ فلکس کے سامنے اپنی شکایت رکھ دی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 25 مارچ کو ریلیز ہونے والی ایس ایس راجامولی کی فلم RRR نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔

اس فلکم کو پہلے سنیما گھروں اور پھر اسے اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر بھی ریلیز کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس فلم کو مختلف زبانوں میں ریلیز کیا گیا تھا اور ان ہی زبانوں کے ساتھ یہ فلم دیگر او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر بھی ریلیز ہوئی لیکن نیٹ فلکس پر اس کا صرف ہندی ورژن ہی ریلیز ہوا۔

فلم ساز راجاموی سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا کہ وہ تھیٹر کے بعد اپنی فلمی کی نیٹ فلیکس پر کامیابی پر خوش ہیں تو انہوں نے اس کا مثبت جواب دیا۔

Advertisement

ساتھ میں وہ یہ کہتے ہوئے بھی نظر آئے کہ میں دراصل نیٹ فلیکس سے کچھ ناراض ہوں کیونکہ اس پلیٹ فارم نے فلم کا صرف ہندی ورژن ریلیز کیا۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ باقی 4 زبانوں کا ورژن نیٹ فلیکس نے ریلیز نہیں کیا اور یہی میری نیٹ فلکس سے شکایت ہے۔

اس حوالے راجامولی کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح ان کی فلم کو مغرب نے لیا، اسے دیکھ کر انہیں حیرانی ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر