Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنبیر کپور اور شردھا کپور کی فلم کے سیٹ پر آگ لگ لگی

Now Reading:

رنبیر کپور اور شردھا کپور کی فلم کے سیٹ پر آگ لگ لگی

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور شردھا کپور کی فلم کے سیٹ پر آگ لگی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ممبئی کے علاقے اندھیری میں ایک فلم کے سیٹ پر آگ لگ گئی تھی، آج شام لگنے والی آگ میں فی الحال کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

تین فائر بریگیڈز نے فوری طور پر آگ بجھانے کا کام شروع کیا۔

 اس علاقے میں یش راج اسٹوڈیوز، فن سنیماز اور بالاجی آفس سمیت کئی فلموں کی سیٹ لگے ہوئے ہیں۔

Advertisement

اس حادثہ کے حوالے سے بونی کپور نے میڈیا کو بتایا کہ آج صرف لائٹس کا کام ہو رہا تھا، کل کی عکسبندی کی تیاری ہو رہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ آگ کیسے لگی لیکن ممکنہ طور پر شاٹ سرکٹ کی وجہ سے حادثہ ہوا۔

واضح رہے کہ سنی دیول کے بیٹے راج ویر کی فلم کی شوٹنگ بھی قریب ہی جاری تھی لیکن آگ لگنے کے بعد کام روک دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر