Advertisement
Advertisement
Advertisement

کریم کے بغیر آئس کریم بنائیں، مہمانوں سے داد پائیں

Now Reading:

کریم کے بغیر آئس کریم بنائیں، مہمانوں سے داد پائیں

بچے ہویا بڑے آئس بہت ہی شوق سے کھاتے ہیں جبکہ گرمی کے موسم میں اس کی طلب مزید بڑھ جاتی ہے۔ ایسے افراد جو وزن کم کرنے کے خواہشمند ہو آئسکریم سے دور رہتے ہیں کہ کہیں اس میں موجود کریم اور چینی وزن بڑھنے کا سبب نہ بن جائے۔ ساتھ ڈیری پروڈکٹس اور لیکٹوز کی وجہ سے دودھ سے بنی اشیاء سے پرہیز کرنے والے بھی اس مزیدار میٹھے سے دور رہتے ہیں۔ لیکن یہاں پر ایک ایسی آئسکریم بنانے کا طریقہ پیش کیا جارہا ہے جس کے لئے صرف ایک جز کی ضرورت ہے اوروہ ہے کیلا۔

جی ہاں فروزن بنانا آئسکریم اگر آپ نے ابھی تک نہیں کھائی تو آج ہی اسے بنائیں۔ اس فروزن میٹھے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اسے ہر کوئی شوق سے کھا سکتا ہے، اس کے لئے آپ کو صرف برف میں جمے ہوئے کیلے چاہئے۔ اس مزیدار آئسکریم کے لئےنہ توکسی آئسکریم میکر کی ضروروت ہے اور نہ ہی کریم اور چینی کی۔

اس آئسکریم کو بنانے کے لئے 6 سے 8 کیلوں کو چھیل کرسلائس میں کاٹ کر فریزرمیں کم سے کم 6 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ جب یہ جم جائیں تو انہیں بلینڈر میں ڈال کر اس وقت بلینڈ کریں جب کہ یہ کریمی شکل اختیار نہ کر لیں پھر اسے  وباری فریزر میں مزید دو گھنٹے کے لے رکھ دیں اب اسے اسکوپ سے نکال کر پیش کریں  لیجئے مزیدارمیں فروزن بنانا آئسکریم تیار ہے۔

اس آئسکریم پر آپ من پسند اشیاء جیسے نیوٹیلا، ڈرائی فروٹ، کریم اور فروٹ سے ٹاپنگ کرکے اسے مزید مزیدار بنا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر