Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیٹی کی رخصتی پر باپ کا انوکھا انداز؛ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

Now Reading:

بیٹی کی رخصتی پر باپ کا انوکھا انداز؛ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

باپ ایک ایسی ہستی ہے جس کے سائے میں بیٹیاں شہزادیوں کی طرح پلتی ہیں اور باپ کے دل کے بھی قریب ہوتی ہیں۔

بیٹی کی شادی پر ماں سے زیادہ دکھی باپ ہوتا ہے اور وہ اپنے آنسوں نہیں روک پاتا چاہے کتنا بھی مضبوط کیوں نہ ہو۔

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جن میں دلہن اپنی رخصتی کے وقت زار و قطار روتی ہے ساتھ میں بیٹی کا باپ بھی آبدیدہ ہوتا ہے۔

لیکن ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں بیٹی کی رخصتی پر باپ نے انوکھا انداز اپنایا جس نے لوگوں کو حیران کردیا۔

وائرل ویڈیو میں رخصتی کے وقت جذباتی دلہن اپنے والد سے گلے لگتی ہے جس پر باپ بیٹی کو پیار کرتا ہے اور جیسی ہی دلہن دوسری جانب گھومتی ہے تو باپ بھنگڑا ڈالنا شروع کر دیتا ہے اور یہی منظر لوگوں کی حیرانگی کا سبب بنا۔

ویڈیو یہاں ختم نہیں ہوتی، پھر جب دلہن دوبارہ اپنے والد کی طرف گھومتی ہے تو باپ جذباتی اداکاری کرتے ہوئے بیٹی کو دوبارہ گلے لگا لیتا ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد لوگوں کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے اور وہ خوب محظوظ ہورہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر