Advertisement
Advertisement
Advertisement

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس کی تقريبات کا آغاز

Now Reading:

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس کی تقريبات کا آغاز
حضرت عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس کی تقريبات کا آغاز

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1292 ویں سالانہ عرس کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے اجازت کے بعد حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کی انتظامیہ نے عرس کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔

سندھ کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے مزار پر حاضری دی، چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ملکی سلامتی و ترقی کیلئے خصوصی دعائيں مانگی گئيں۔

ملک بھر سے زائرین کی بڑی تعداد کی عرس میں شرکت متوقع ہے جبکہ حکومت کی جانب سے سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

اسکے علاوہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے باہر اور اندر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گٸی ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ جب سے عبداللہ شاہ غازی صاحب یہاں صاحب مزار ہیں تو کراچی محفوظ ہے۔۔

انہوں نے کہا کہ بڑی عمر کے لوگ جو آتے ہیں انکو سیڑھی چڑھنے پر مسائل ہوتے ہیںان کیلئے لفٹ لگانے کیلئے بھی اقدامات کیے جائینگے۔

ان کا کہنا تھا کہ بارڈر فورسز کو بھی غیر ملکیوں کی آمد و رفت کے حوالے سے دیکھنا ہوگ اور غیر ملکی جو لوگ یہاں رہ رہیں، انکو نکالنے کے حوالے سے وفاق سے بھی بات کرینگے۔

انہوں نے بتایا کہپیپلز پارٹی نے کبھی الیکشن پر نا نہیں کہا ہے، جب بھی الیکشن کمیشن نے بولا ہے، ہم نے الیکشن کرائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر