
پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار بابر علی ، جہنوں نے پاکستانی فلموں میں منفرد کام کرکے خوب نام کمایا ، سوشل میڈیا پر بھی کا فی ایکٹیو نظر آتے ہیں۔
بابر علی نے”منڈا بگڑا جائے، چو مچائے شور، انصاف ہو تو ایسا، مجھے جینے دو، گھر کب آؤ گے، کھوئے ہو تم کہاں، یہ دل آپ کا ہوا، لڑکی پنجابن، گلابو، چنا سچی مچی، بھائی لوگ، سن آف پاکستان، میری جان“ میں اپنے کرداروں کے حوالے سے خوب پزیرائی حاصل کی ہے۔
اداکار بابر علی اور ان کی بیٹی کی ایک ویڈیو سوشل میدیا پر کافی پسند کی جا رہی ہے ، جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر 90 کی دھائی میں فلمایا گیا گانا’جانو سن ذرا‘ کو ایک نیا رنگ دے دیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
باپ بیٹی کی اس جوڑی نے اس گانے پر نئے انداز میں پرفارم کرتے ہوئے ایک چھوٹی سی ویڈیو بنائی ۔
اس ویڈیو کے حوالے سے بابر علی نے کہا کہ ’یہ گانا ان کے کیریئر کے آغاز کا سب سے پہلا گانا تھا جسے انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ ایک بار پھر عکس بند کیا‘۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بابر علی کی ان کی بیٹی کے ہمراہ بہت سی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News