Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی حکومت نے حج کے بہترین انتظامات کیے ہیں، مولانا طاہر اشرفی

Now Reading:

سعودی حکومت نے حج کے بہترین انتظامات کیے ہیں، مولانا طاہر اشرفی
طاہر محمود اشرفی

پاکستان و سعودی عرب دو ایسے ملک ہیں جن کے اسرائیل سے تعلقات نہیں ہیں، طاہر محمود اشرفی

چیئرمین جمعیت علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے حج کے بہترین انتظامات کیے ہیں۔

چیئرمین جمعیت علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو پاکستانی سعودی عرب میں ہیں وہ سعودی حکومت کی اجازت کے بغیر حج کرنے نہ جائیں، ایسا نہ ہو سعودی حکومت گرفتار کرلے اور پریشانی بن جائے۔

انہوں نے کہا کہ جمعہ کو حجاج عرفات میں جمع ہوں گے، اپیل ہے حجاج سیاسی سرگرمیوں سے گریز کریں، تاجروں سے کہتا ہوں عید پر ذخیرہ اندوزی یا مہنگائی سے اجتناب کریں۔

 مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سپہ سالار نے پاکستانی فوج کو واضح ہدایات دی ہیں کہ ان کے ادارے سے کوئی بھی سیاسی سرگرمیوں سے پرہیز کریں، میں سپہ سالار کے اس اقدام کا شکرگزار ہوں۔

 چیئرمین جمعیت علماء کونسل نے کہا کہ اگر کسی کے پاس کوئی ثبوت ہے تو وہ جی ایچ کیو جا کر جمع کروائے لیکن سوشل میڈیا سے گریز کرے، پنجاب کے انتخابات میں پاکستان علماء کونسل اپنے ساتھیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے حوالے سے جلد ضابطہ اخلاق قوم کے سامنے لائیں گے، سعودی حکومت نے حج کے بہترین انتظامات کیے ہیں جس پر ہم ان کے شکرگزار ہیں۔

  مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ملائیشیا کے تعاون سے ہونے والی کانفرنس میں کشمیر کا موقف واضح طور پر رکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر