Advertisement
Advertisement
Advertisement

امل منیب کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

امل منیب کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکار جوڑی منیب بٹ اور ایمن خان کی ننھی صاحبزادی امل منیب کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 ایمن خان نے اپنی بیٹی کی ویڈیو فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں ننھی امل کو دوران سفر گاڑی میں گانا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

وائرل ویڈیو میں امل منیب کو پرجوش انداز میں  گفتگو کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے، گاڑی میں موجود والدین منیب بٹ اور ایمن خان بھی بیٹی کو اس طرح دیکھ کر بے ساختہ مسکرا رہے ہیں۔

امل کی دلچسپ ویڈیو کو ایمن اور منیب کے مداحوں کی جانب سے بھی خوب سراہا جارہا ہے اور ننھی امل کو دعائیں دی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ ایمن خان کی جانب سے صاحبزادی امل کی ویڈیو اور تصاویر انسٹاگرام پر اکثر شیئر کی جاتی ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل منال خان کی شادی میں بھی امل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر