پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کراچی کے حق کا پیسہ کہاں استعمال ہورہا ہے اس حوالے سے بتادیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کراچی میں ہوئی حالیہ بارشوں کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کراچی والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ جو پیسہ کراچی کے مسائل کے حل کے لئے وفاق سے سندھ حکومت کو ملتا ہے وہ سینکڑوں ارب روپیہ اومنی، جعلی اکاؤنٹس ، سرے محل، ایان علی ، اور سب سے بڑھ کر کروڑوں اربوں روپے فی لوٹا خریدنے کے لئے استعمال ہو رہا ہے۔
کراچی والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ جو پیسہ کراچی کے مسائل کے حل کے لئے وفاق سے سندھ حکومت کو ملتا ہے وہ سینکڑوں ارب روپیہ
اومنی، جعلی اکاؤنٹس ، سرے محل، ایان علی ، اور سب سے بڑھ کر کروڑوں اربوں روپے فی لوٹا خریدنے کے لئے استعمال ہو رہا ہےلہٰذا برداشت کریں pic.twitter.com/JWo4VM4Z3nAdvertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 25, 2022
شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ لہٰذا برداشت کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
