Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیدر کے جوتوں کو نیا بنانے کاطریقہ بھی جان لیں

Now Reading:

لیدر کے جوتوں کو نیا بنانے کاطریقہ بھی جان لیں

دنیا بھر میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو جوتوں کی خریدارای میں غیر معمولی دلچسپی رکھتے ہیں وہ انہیں کپڑوں سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں ان کی نظر میں جو شخص جوتے کی خریاداری کو اہمیت دیتا ہے وہ دوسروں کی نسبت زیادہ صفائی اور نفاست پسند ہوتا ہے۔

 جوتے خریدنے کے شوقین افراد کے پاس ہر طرح کے جوتے ہوتے ہیں اور وہ انہیں بہت حفاظت سے رکھتے ہیں ان ہی میں لیدر بھی شامل ہیں۔ تاہم وقت گرنے کے ساتھ ان کی چمک ماند پڑنے لگتی ہیں یہاں پر ان جوتوں کو گھر میں صرف اس پھل کے چھلکوں کو استعمال کرتے ہوئے بلکل نیا بنایا جاسکتا ہے۔

اس مقصد کے لئے کیلے کے چھلکے موزوں ترین ہیں کیلوں کو اپنی غذا میں شامل کرنے کے بعد ان کے چھلکوں کو پھیکنے کے بجائے لیدر کے جوتوں پر کیلے کے اندرنی حصے کو اچھی رگڑیں اور پھر کسی صاف سوتی کپڑے سے صاف کر لیں یہ چمکنے لگ جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر