Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتظار ختم، فلم ’ٹچ بٹن‘ کب ریلیز ہوگی؟ اعلان ہو گیا

Now Reading:

انتظار ختم، فلم ’ٹچ بٹن‘ کب ریلیز ہوگی؟ اعلان ہو گیا
ٹچ بٹن

پاکستانی فلم میں ایکشن پر رومانس کا تڑکہ لگنے والا ہے، شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘ ٹچ بٹن ‘ کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ۔

فلم کے ہدایت کار قاسم علی مرید نے متعدد انسٹاگرام اسٹوریز میں مداحوں کو بتایا کہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں، جلد ٹچ بٹن کو ریلیز کردیا جائے گا۔

فلم ساز نے ٹچ بٹن کے ٹیزر اور تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے متعدد اسٹوریز میں بتایا کہ فلم کو جلد ہی ریلیز کردیا جائے گا۔

فلم کی ریلیز کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ ٹچ بٹن کو اکتوبر2022 میں ریلیز کردیا جائے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

’ٹچ بٹن‘ فلمی دنیا میں فرحان سعید کی پہلی فلم ہےاوردلچسپ بات یہ ہے کہ اس فلم کی پروڈکشن ان کی بیوی اداکارہ عروہ حسین کررہی ہیں جبکہ اس فلم کی ہدایات قاسم علی مرید دے رہے ہیں۔

فلم ’ماہِ میر‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے سب کو حیران کرنے والی اداکارہ و سپر ماڈل ایمان علی بھی فلم ’ٹچ بٹن‘ میں اپنے کیرئیر کے ایک منفرد کردار میں نظر آئیں گی ۔

Advertisement

فلم ’ٹچ بٹن‘ میں فرحان سعید، فیروز خان ،ایمان علی اور سونیا حسین سمیت دیگر نامور فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

اس فلم کا پہلا ٹیزر سال 2020  میں ریلیز کیا گیا تھا ، جسے  سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی۔

فلم ’ٹچ بٹن‘ کا ٹیزر دیکھیں:

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر