Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کب ریلیز ہوگی؟، تاریخ کا اعلان ہوگیا

Now Reading:

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کب ریلیز ہوگی؟، تاریخ کا اعلان ہوگیا

 ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ پاکستانی فلم انڈسٹری کی وہ فلم ہے جس کا شائقین کو شدت سے انتظار ہے۔

تازہ ترین خبر یہ ہے کہ  بلال لاشاری کی ڈائریکشن میں‌ بننے والی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو رواں برس ستمبر کے مہینے میں‌ ریلیزکیا جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

Advertisement

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے کافی خبریں گردش کر رہی ہیں اور کہا جا رہا ہےکہ فلم کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

فلم میں سپر اسٹار فواد خان ، ماہرہ خان ، عمائمہ ملک ، گوہر خان، فارس شفیع، شفقت چیمہ ، نیراعجاز اور حمزہ علی عباسی اہم کرداروں میں‌ نظر آئیں گے۔

واضح رہےکہ اس فلم کی ریلیزکافی  تاخیر کا شکار رہی ہے اس کا پہلا ٹریلر 2018 میں ریلیز کیا گیا تھا تب سے لیکر اب تک فلم کی ریلیز کا لاتعداد بار اعلان کیا گیا لیکن کئی وجوہات کی بنا پر ریلیز نہیں ہو سکی۔

فلم کی ریلیز پر سب سے زیادہ کورونا اثر انداز ہوا ہے کہ کیونکہ دو برس تک پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی سینما سمیت ہر چیز بند تھی اب جبکہ کورونا کے بعد حالات بہتر ہو رہے ہیں تو پوری دنیا کی طرح‌ پاکستان میں بھی سینما گھر کھول دئیے گئے ہیں۔

Advertisement

’ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا ٹریلر دیکھیں:

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر