Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈسکہ میں اعتراض پر دوبارہ الیکشن ہوگا، شہباز گل

Now Reading:

ڈسکہ میں اعتراض پر دوبارہ الیکشن ہوگا، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا کہ ڈسکہ میں اعتراض پر دوبارہ الیکشن ہو گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شہباز گل نے کہا کہ سکتی الیکشن کمیشن نے کہا کہ پی پی 7 میں صرف 49 ووٹوں کی بددیانتی سے جتوائے گئے الیکشن میں دوبارہ گنتی بھی نہیں ہو۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں خراب موسمی صورت حال اور محرم الحرام کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کردیا ہے۔

 چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ کی درخواست پر سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور این اے 245 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اب  28 اگست 2022 کو منعقد ہوگا، جب کہ ملتوی ہونے والے این اے 245 کے لیے ووٹنگ اب 21 اگست 2022 کو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر