
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتوں کا خصوصی تحفظ اور فلاح و بہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب رامیش سنگھ کی ملاقات ہوئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہء لاہور.
Advertisementوزیراعظم شہباز شریف سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب رامیش سنگھ کی ملاقات.
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اقلیتوں کا خصوصی تحفظ اور فلاح و بہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ pic.twitter.com/KMsDmiblpQ— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) July 16, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News