Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی سے دوسرے شہروں کو جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار

Now Reading:

کراچی سے دوسرے شہروں کو جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار
کراچی سے دوسرے شہروں کو جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار

موسم کی خراب صورتحال کے باعث کراچی سے دوسرے شہروں کو جانے والی تمام ٹرینین تاخیر کا شکار ہوگئیں ہیں۔

اس حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق کراچی براستہ فیصل آباد  ملکوال کے درمیان چلنے والی ملت ایکسپریس 8 گھنٹے  تاخیر کا شکار ہے جبکہ لاھور آنے والی پاک بزنس ایکسپریس 7 گھنٹے 40 منٹ تاخیر  کا شکار ہے۔

کراچی براستہ فیصل آباد  راولپنڈی کے درمیان چلنے والی پاکستان ایکسپریس 7 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے جبکہ لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس 6 گھنٹے40  تاخیر کا شکار ہے۔

کراچی براستہ فیصل آباد  راولپنڈی ۔ پشاور کے درمیان چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس6 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے اور لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس 6 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

اسکے علاوہ کراچی سے لاہور آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس 5 گھنٹے 40 منٹ، گرین لائن ایکسپریس 4 گھنٹے، خیبر میل ایکسپریس، تیزگام ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، جعفر ایکسپریس، عوام ایکسپریس 3۔ 3 گھنٹے اور فرید ایکسپریس 2 گھنٹے  تاخیر کا شکار ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب کراچی براستہ فیصل آباد ۔ راولپنڈی کے درمیان چلنے والی سر سید ایکسپریس 3 گھنٹے  تاخیر کا شکار ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر