Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم اسٹار میرا کے شکوے پر صبا قمر نے کیا کہا؟ جانئیے

Now Reading:

فلم اسٹار میرا کے شکوے پر صبا قمر نے کیا کہا؟ جانئیے

فلم اسٹار میرا کے بیان کے متعلق صف اول کی اداکارہ صبا قمر کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے۔

فلم و ٹی وی اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ اداکارہ صبا قمر ان کو سخت نا پسند کرتی ہیں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ مجھے کام نہ ملے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

صبا قمر جو کہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں انہوں نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لئے لائیو سیشن رکھا تا کہ وہ سوالوں کے براہ راست جواب دے سکیں۔

 اداکارہ میرا کی جانب سے دیا گیا یہ بیان چونکہ تازہ تازہ تھا اس لئے صبا قمر سے ان کے ایک مداح نے پوچھا کہ میرا نے کہا ہے کہ آپ ان سے جلتی ہیں اور نہیں چاہتی کہ میرا آگے آئیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ‘لوگ کہتے ہیں کہ صبا قمر مجھے پسند نہیں کرتی’، میرا

اس سوال پر اداکارہ صبا قمر کی طرف سے دیا گیا رد عمل کافی دلچپسپ تھا انہوں نے صرف اتنا لکھا کہ ویٹ ، وٹ ؟

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر