Advertisement
Advertisement
Advertisement

’ہم نے عید نہیں منائی، گھر واپس آ جاؤ‘، چھوٹی بہن کا دعا زہرا کیلئےسسکیوں بھرا ویڈیو پیغام

Now Reading:

’ہم نے عید نہیں منائی، گھر واپس آ جاؤ‘، چھوٹی بہن کا دعا زہرا کیلئےسسکیوں بھرا ویڈیو پیغام

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی چھوٹی بہن کی ایک جذباتی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔

عید الاضحٰی کے موقع پر سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعا کی چھوٹی بہن اپنے والد مہدی علی کاظمی کے سوالوں کے جواب میں بڑی بہن کو ’واپس آجائیں‘ کا سسکیوں بھرا پیغام دی رہی ہے۔

دعا زہر ا کی بہن نے بڑی بہن کو واپس آنے کا کہتے ہوئے کہا کہ ’ہم دونوں بہنیں دعا کو یاد کرتے ہیں اور ہم نے اب تک عید نہیں منائی اور جب دعا واپس آجائیں گی تب ہی عید منائیں گی۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل دعا زہرا کے والد نے بھی بیٹی کے لیے عید الاضحیٰ کے موقع پر خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مجھے اپنے والدین سے نفرت ہو گئی ہے، دعا زہرہ کا نیا انٹرویو سامنے آگیا

ویڈیو میں مہدی کاظمی نے کہا کہ ‘بچیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ تمام ماں باپ کے ساتھ ان کی بچیوں کا ساتھ رہے، یہ دوسری عید ہے جب میری بیٹی دعا میرے پاس نہیں ہے، اللہ سے دعا ہے کہ یہ آخری عید ہو جب میری بیٹی میرے پاس نہیں ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: دعا زہرہ اور ظہیر کا نکاح کیسے ہوا؟ویڈیو سامنے آگئی

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر