Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج انصاف کی جیت ہوگی، مسرت چیمہ

Now Reading:

آج انصاف کی جیت ہوگی، مسرت چیمہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ آج انشاءاللہ انصاف کی جیت ہوگی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں مسرت چیمہ نے کہا کہ ن لیگ کے عدالتی بائیکاٹ سے سب کو نظر آ چکا ہے کہ وہ مقدمہ ہار چکے ہیں، اب انشاءاللہ پنجاب میں ہماری حکومت ہوگی۔

Advertisement

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ہم کسی سیاسی انتقام کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن ان خواتین اور بچوں پر ہونے والا ظلم کا بدلہ ہم پر قرض ہے۔

اس سے قبل انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں حکومت ہم بنائیں گے، مارشل لاء کی طرح کے حالات بنا دیئے گئے۔

انہوں نے کہا کہ رانا صاحب آپ کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ رانا صاحب باہر نکلیں آپکو پتا چلے کہ پندرہ اور سولہ سیٹیں ہم نے لیں، اگر پنجاب حکومت مضبوط نہ ہو تو وہ غلط طریقے سے چپکنے کی کوشس نہ کرتے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی تھی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر