
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کیمپوں میں ہو کا عالم طاری ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے لکھا کہ الحمدللّٰہ بیس کے بیس حلقوں میں پاکستان تحریک انصاف کا پلڑا بھاری ہے۔
الحمدللّٰہ بیس کے بیس حلقوں میں @PTIofficial کا پلڑا بھاری ہے۔ ہر جگہ تحریک انصاف کے کیمپوں میں حلچل اور ن لیگ کے کیمپوں میں ہو کا عالم طاری ہے۔
جیت کپتان @ImranKhanPTI کی انشاءاللّٰہ
Advertisement— Ali Muhammad Khan (@Ali_MuhammadPTI) July 17, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ میں علی محمد خان لکھتے ہیں کہ ہر جگہ تحریک انصاف کے کیمپوں میں حلچل اور ن لیگ کے کیمپوں میں ہو کا عالم طاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جیت کپتان عمران خان کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News