Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر مقامی سطح پر معیاری گاڑیاں نہیں بنتیں تو پھر امپورٹ کی اجازت دینی چاہیے، نور عالم خان

Now Reading:

اگر مقامی سطح پر معیاری گاڑیاں نہیں بنتیں تو پھر امپورٹ کی اجازت دینی چاہیے، نور عالم خان
نور عالم خان

چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے کہ اگر مقامی سطح پر معیاری گاڑیاں نہیں بنتیں تو پھر امپورٹ کی اجازت دینی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گاڑیوں کی تاخیر سے ڈیلیوری کا معاملہ زیر غور آیا۔

اجلاس میں سینیٹر مشاہد حسین سید، سینیٹر رمیش کمار، سینیٹر وجیہہ قمر، سید حسین طارق، نثار احمد چیمہ و دیگر نے شرکت کی۔

چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا کہ گاڑیوں کی ڈیلیوری میں تاخیری حربے اختیار کیے جاتے ہیں اور پیمنٹ بھی ساتھ ساتھ لی جاتی ہے، پاکستان میں گاڑیوں کی کوالٹی بھی نہیں اور نہ ہی گاڑیوں میں سیفٹی کیلئے اقدامات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر مقامی سطح پر معیاری گاڑیاں نہیں بنتیں تو پھر باہر سے امپورٹ کی اجازت دینی چاہیے، لوگوں کو گاڑیوں میں سیفٹی چاہیے، کسی پارلیمنٹرین کو یہ حق نہیں کہ وہ پاکستانی لوگوں کا خیال نہ کرے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر